the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
وادی کشمیر میں جاری احتجاجی تحریک کی قیادت کررہے علیحدگی پسند رہنماؤں نے آئندہ کا لائحہ عمل ترتیب دینے کے لئے جملہ اسٹیک ہولڈرس کے ساتھ بات چیت کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ مستقبل کی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کے لئے اتوار کو یہاں حریت کانفرنس کے دونوں دھڑوں کے سربراہان



سید علی گیلانی و میرواعظ مولوی عمر فاروق اور جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف) کے چیئرمین محمد یاسین ملک کے درمیان میٹنگ ہوئی۔ وادی میں 8 جولائی کو حزب المجاہدین کمانڈر برہان وانی کی ہلاکت کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ جب تینوں رہنماؤں کو کسی ایک جگہ جمع ہونے کی اجازت دی گئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.